سیف علی خان اور کرینہ کپور کے درمیان طلاق کی پیشگوئی کر دی گئی

2025-03-10 09:00

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بارے میں حال ہی میں ایک ...

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے درمیان طلاق کی پیشگوئی کر دی گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بارے میں حال ہی میں ایک نجومی کی پیش گوئی سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی خطرے میں ہے اور یہ جوڑا جلد طلاق لے سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پیش گوئی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب سیف علی خان پر حال ہی میں چاقو سے حملہ ہوا تھا اور اس واقعے کے دوران کرینہ کپور کی عوامی سطح پر غیر موجودگی نے ان قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دی ہے۔