اجزاء:چکن – 1 کلودہی – 1 کپپیاز – 3 عدد (باریک کٹی ہوئی)ٹماٹر – 2 عدد (کٹے ہوئے)ادرک لہسن پیسٹ – 2 ک...
اجزاء:
چکن – 1 کلو
دہی – 1 کپ
پیاز – 3 عدد (باریک کٹی ہوئی)
ٹماٹر – 2 عدد (کٹے ہوئے)
ادرک لہسن پیسٹ – 2 کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر – 2 چائے کے چمچ
ہلدی – ½ چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ
گرم مسالا پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ
نمک – حسبِ ذائقہ
تیل یا گھی – ½ کپ
ہرا دھنیا اور ہری مرچ – گارنش کے لیے
بنانے کی ترکیب:
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر سنہری کریں۔
اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں، پھر چکن شامل کر کے اچھی طرح بھونیں۔
چکن میں ٹماٹر، دہی، لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر پکائیں۔
چکن کو درمیانی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ تیل الگ ہو جائے۔
گرم مسالا پاؤڈر ڈال کر 5 منٹ مزید پکائیں۔
ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم نان یا چاول کے ساتھ سرو کریں۔