چیمپئنز ٹرافی ، افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہو گیا

2025-03-10 09:05

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )افغانستان نے آسٹریلیا نے کیخلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ...

چیمپئنز ٹرافی ، افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہو گیا

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )افغانستان نے آسٹریلیا نے کیخلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے ۔